3 جولائی 2011 - 19:30

قاہرہ…تخریب کاروں نے مصر کے جزیرے سنائی میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیا جس سے اسرائیل اور اردن کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔

ابنا: غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مصر کے جزیرہ سنائی کے قصبہ العرش کے قریب گیس پائپ لائن کو تخریب کاروں نے دھماکے سے تباہ کردیا اس پائپ لائن سے اسرائیل اور اردن کو گیس فراہم کی جاتی تھی جو کہ معطل ہوگئی ، حکام نے بتایا کہ اس گیس پائپ لائن کے دھماکے سے تباہ ہونے سے پہلے نامعلوم افراد نے اپنی کار اس گیس پائپ لائن کے قریب پارک کی ، گیس پائپ لائن کے دھماکے سے تباہ ہونے سے آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت